Sibtain Haider - Syedi Tera Alam Lyrics - Noha 2023 / 1445

سیدی سیدی یا باب حوائج
سیدی سیدی یا باب حوائج
سیدی سیدی یا باب حوائج

روز علم پر جاتا ہوں
روز علم پر جاتا ہوں
مولا کو حال سناتا ہوں

سیدی  تیرا علم غازی تیرا علم  جب اٹھاتا ہوں
سیدی  تیرا علم غازی تیرا علم  جب اٹھاتا ہوں
جب بھی پیا پانی یاد ایا  تیرا دریا کو جانا
پیاز سے بچوں کا وہ بلکنا وہ مشکیزہ چھدنا

یاد میں ایک چھوٹا مشکیزہ(2)
تیرے علم پہ سجاتا ہوں

غازی تیرا علم تیرا علم جب اٹھاتا ہوں
سیدی تیرا عالم تیرا علم غازی تیرا علم جب اٹھاتا ہوں
پانی ہوا دریا اور صحرا سارے جہاں پر راج تیرا
تیرے پھریرے سے مس ہوکے

مولا میرے چلتی ہے
جب بھی گھٹن ہونے لگتی ہے(2)
تیرا عالم لہراتا ہے

غازی تیرا علم تیرا علم جب اٹھاتا ہوں
سیدی تیرا عالم تیرا علم غازی تیرا علم جب اٹھاتا ہوں
تیرے علم کے سائے میں دنیا

دل کی مرادیں پاتی ہیں
ڈالتا رہتا ہے تو مولا جب بھی مصیبت اتی ہے
سائے میں اتا ہوں میں علم کے
جب بھی کبھی گھبراتا ہوں

غازی تیرا علم تیرا علم جب اٹھاتا ہوں
سیدی تیرا عالم تیرا علم غازی تیرا علم جب اٹھاتا ہوں
تیرے علم کا پنجہ چاہے مجھ کو سمجھ میں ایا ہے
سر پہ ہمارے باب  الحوائج
ہاتھ کا تیرے سایہ ہے
سر پہ ہیں  غازی باب حوائج
دل کو میرے سمجھاتا ہوں

غازی تیرا علم تیرا علم جب اٹھاتا ہوں
سیدی تیرا عالم تیرا علم غازی تیرا علم جب اٹھاتا ہوں
یہ جو سبیلوں کا پانی ہے
یہ بھی عطا سرکار کی ہے
اج بھی دریا آب حکومت  شہ کے علم  بردار کی ہے
نذر دلا کر پانی پہ تیری
سب کی پیاس کی بجھاتا ہوں

غازی تیرا علم تیرا علم جب اٹھاتا ہوں
سیدی تیرا عالم تیرا علم غازی تیرا علم جب اٹھاتا ہوں
ائی اگر ازلان پہ مشکل ایک سلیقہ سیکھا ہے
دل کو سکون ملتا ہے میرے اور قرار ا جاتا ہے
ساۓ غازی کے پرچم کے میں تو فوراً آتا ہوں

سیدی تیرا عالم تیرا علم غازی تیرا علم جب اٹھاتا ہوں
غازی تیرا علم تیرا علم جب اٹھاتا ہوں
سیدی یا سیدی یا باب حوائج
سیدی یا سیدی یا باب حوائج
سیدی یا سیدی یا باب حوائج

Categories:
Similar Posts

0 Comments:

Please do not enter any spam link in the comment box.