مدد کریں مدد کریں
علیؑ کے حق کا واسطہ ہے بی بی فاطمہؑ
کسے سنائیں حالِ دل ہمارا کون ہے یہاں
بس آپکا ہے آسرا کریمِ کربلا کی ماں
چھڑالو غم سے اب ہمیں
تمہارا نام فاطمہؑ ھے ہے بی بی فاطمہؑ
درِ حسینؑ دیکھلوں بہت اداس ہے نظر
نجف سے کربلا ہمیں بلالیں اربعین پر
لبوں پہ یاحسینؑ ہے
ہمارے دل میں کربلا ہے بی بی فاطمہؑ
ہےجب سےقیدمیں پسر ادھورا لگ رہاہے گھر
اس انتظار میں ہے ماں کب آئیگا مرا پسر
رہائی کی خبر ملے
اسیر جو بھی بے خطا ہے بی بی فاطمہؑ
اے سیدہؑ ہے آپکو حسنؑ حسینؑ کی قسم
جو خالی گودیاں ہیں اب یہ اُن پہ کیجئے کرم
عطا ہو وارثِ عزا
لبوں پہ بس یہی دعا ہے بی بی فاطمہؑ
مریضِ لاعلاج کو دکھائیے یہ معجزہ
بحقِ عابدِ حزیں عطا کریں اُسے شفا
اے راضیہ اے مرضیہ
تمہارے ہاتھ میں شفا ہے بی بی فاطمہؑ
بچھاؤنگا میں کب تلک صفِ عزا یہاں وہاں
مجھے وہ گھر عطا کریں بپا ہوں مجلسیں جہاں
ہوں گھر میں آپکے قدم
یہ ہر غریب چاہتا ھے بی بی فاطمہؑ
ظہور ہو امامؑ کا بنائیں آپکا آپکا حرم
ھے ماتمی کی آرزو بچھے وہاں بھی فرشِ غم
شکستہ قبر دیکھکر
ہمارا دل تڑپ رہا ھے بی بیؑ فاطمہؑ
ٹوٹے ہوئے دلوں کا بس اک آسرا ہیں آپ
جسکو علیؑ پکاریں وہی فاطمہؑ ہیں آپ
مشکل کشا کے واسطے مشکل کشا ہیں آپ
ذیشان اور رضا کے لبوں کی صدا ہیں آپ
دل ہے اداس ہم ہیں پریشان فاطمہؑ
مشکل ہماری کیجئے آسان فاطمہؑ
علیؑ کے حق کا واسطہ ہے بی بی فاطمہؑ
کسے سنائیں حالِ دل ہمارا کون ہے یہاں
بس آپکا ہے آسرا کریمِ کربلا کی ماں
چھڑالو غم سے اب ہمیں
تمہارا نام فاطمہؑ ھے ہے بی بی فاطمہؑ
درِ حسینؑ دیکھلوں بہت اداس ہے نظر
نجف سے کربلا ہمیں بلالیں اربعین پر
لبوں پہ یاحسینؑ ہے
ہمارے دل میں کربلا ہے بی بی فاطمہؑ
ہےجب سےقیدمیں پسر ادھورا لگ رہاہے گھر
اس انتظار میں ہے ماں کب آئیگا مرا پسر
رہائی کی خبر ملے
اسیر جو بھی بے خطا ہے بی بی فاطمہؑ
اے سیدہؑ ہے آپکو حسنؑ حسینؑ کی قسم
جو خالی گودیاں ہیں اب یہ اُن پہ کیجئے کرم
عطا ہو وارثِ عزا
لبوں پہ بس یہی دعا ہے بی بی فاطمہؑ
مریضِ لاعلاج کو دکھائیے یہ معجزہ
بحقِ عابدِ حزیں عطا کریں اُسے شفا
اے راضیہ اے مرضیہ
تمہارے ہاتھ میں شفا ہے بی بی فاطمہؑ
بچھاؤنگا میں کب تلک صفِ عزا یہاں وہاں
مجھے وہ گھر عطا کریں بپا ہوں مجلسیں جہاں
ہوں گھر میں آپکے قدم
یہ ہر غریب چاہتا ھے بی بی فاطمہؑ
ظہور ہو امامؑ کا بنائیں آپکا آپکا حرم
ھے ماتمی کی آرزو بچھے وہاں بھی فرشِ غم
شکستہ قبر دیکھکر
ہمارا دل تڑپ رہا ھے بی بیؑ فاطمہؑ
ٹوٹے ہوئے دلوں کا بس اک آسرا ہیں آپ
جسکو علیؑ پکاریں وہی فاطمہؑ ہیں آپ
مشکل کشا کے واسطے مشکل کشا ہیں آپ
ذیشان اور رضا کے لبوں کی صدا ہیں آپ
دل ہے اداس ہم ہیں پریشان فاطمہؑ
مشکل ہماری کیجئے آسان فاطمہؑ
0 Comments:
Please do not enter any spam link in the comment box.