Tum Sa Koi Nahi Lyrics Ramzan Sibtain Haider Paknohay


اے ختمِ رُسُل  مکی مدنی  کونین میں  تم سا  کوئی نہیں  

ایک دِن جبریل سے کہنے لگے شاہِ اُمم
تم نے دیکھا ہے جہاں بتلائو تو کیسے ہیں ہم
ارض کی جبریل نے اے شاہِ دین محترم
آپکا کوئی مماثل ہی نہیں رب کی قسم

اوصاف تو سب نے پائے ہیں پر حسنِ سراپا کوئی نہیں
آدم سے جناب عیسیٰ تک سرکارؐ کے جیسا کوئی نہیں

اے ختمِ رُسُل مکی مدنی کونین میں تم سا کوئی نہیں
اے نورِ مجسم تیرے سوا محبوب خدا کا کوئی نہیں

یہ شان تمہاری ہے آقا تم عرش بریں پر پہنچے ہو
ذیشان نبی ہیں سب لیکن معراج کا دولہا کوئی نہیں

دِل کس کو دیکھایں چِیرکے ہم عیسیاں کا مداوا کون کرے
اے رحمتِ عالمؐ تیرے سوا دُکھیوں کا مسیحا کوئی نہیں

خیرات محمدﷺ سے پا کر کس ناز سے کہتے ہیں منگتے
دُکھیوں پہ کرم کرنے والا سرکارؐ سے اچھا کوئی نہیں

Categories:
Similar Posts

0 Comments:

Please do not enter any spam link in the comment box.