Ya Ali Madad Kya Hai Lyrics - Syed Raza Abbas Zaidi Manqabat 2021 - Mola Ali Manqabat



یاعلی ع یا علی ع یاعلی ع یا مرتضی شیر خدا ع ہے میرا مولا ع میرا مشکل کشاء جو کہے یا علی ع کیا ہے اس کے ایمان کی سند کیا ہے 1۔ خود پڑھی مصطفے ص نے ناد علی ع پھر بھی کہتا ہے مستند کیا ہے۔ 2۔ ہے خدا ج کا بھی ایک نام علی ع اے مقصر اب اس کی رد کیا ہے۔ 3۔ ہم بڑھا دیتے ہیں اگر حد سے تم بتادو علی ع کی حد کیا ہے۔ 4۔ ہے عطائے حسین ع میرا ہنر پھر بھی مجھ سے تجھے حسد کیا ہے 5۔ ساتھ جب ہے چراغ حب علی ع خوف تاریکی لحد کیا ہے 6۔اپنی چادر میں پاوں رکھتا ہوں جانتا ہوں کے میرا قد کیا ہے 7۔ دیکھو حر ع اور حرملا کا چلن جان لو نیک کیا ہے بد کیا ہے 8۔ پوچھو انصار شہ ع پوچھو سہیل موت کیا چیز ہے شہد کیا ہے
Categories:
Similar Posts

0 Comments:

Please do not enter any spam link in the comment box.